Categories: Urdu

دہلی میٹرو کی سروس بحال، مسافروں کی تعداد کم رہی

دہلی میٹرو کی یلولائن سمے پور بادلی۔ہڈا سٹی سنٹر اور گروگرام ریپڈ میٹرو کی خدمات 169 روز کے بعد پیر کی صبح مسافروں کو پھر سے ملیں لیکن اس دوران صبح سات بجے سے دوپہر 11 بجے تک صرف 7500 مسافروں نے ہی سفر کیا ڈی ایم آر سی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسے مسافروں کی طرف سےمکمل تعاون ملا اور مسافروں نے سماجی فاصلہ اور حفظان صحت کے معیار پر کمل عمل کیا۔ میٹرو سروسز شام 4 بجے دوبارہ شروع کی جائیں گی اور یہ سروس رات 8 بجے تک دستیاب رہے گی۔
عالمی وبا کورونا کے خطرے کی وجہ سے احتیاط کے طور پر 22 مارچ سے میٹرو سروسز بند کردی گئی تھیں۔ ڈی ایم آر سی نے کورونا وائرس کے انفیکشن کے پیش نظر اسٹیشن کے اندر صفائی ستھرائی کے بہتر انتظامات کیے ہیں ، حالانکہ صبح مسافروں کا زیادہ رش نہیں تھا اور زیادہ تر کوچوں میں مسافر کم تھے۔

دہلی پولیس کے جوان میٹرو اسٹیشنوں کے باہر تعینات تھے اور میٹرو اسٹیشن میں سی آئی ایس ایف کے حکام اور جوان پوری طرح سے چوکس نظرآئے ۔ سچ بات تو یہ ہے کہ دلھ میٹرو کودہلی کی زندگی سمجھا جاتا ہے. جب لاک ڈاون شروعہوا تبھی دوسری تمام خدمات کے ساتھ ساتھ دہلی میٹرو کو بھی بینڈ کر دیا گیا تھا . دہلی میٹرو کے بند ہونے سے کافی لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا لیکن کورونا کی وبا نے سارا نظام درہم برہم کر دیا تھا . کورونا کی وجہ سے صحت کا خیال کر کے میٹرو کو بندکرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا . اب جو دوبارہ میٹرو ٹرین چلانے کا فیصلہ ہوا ہے تو بھی سیکورٹی کا پورا انتظام رکھا جا رہا ہے. .

indianarrative

Share
Published by
indianarrative

Recent Posts

India is becoming manufacturing hub of world: Ashwini Vaishnaw

India is becoming the manufacturing hub of the world, said Union Minister Ashwini Vaishnaw while…

13 hours ago

India leads the world in mobile wallet payments with 90.8 pc adoption in 2023

India has emerged as the global leader in mobile wallet payments, with 90.8 per cent…

13 hours ago

Activists decry China’s repression, call for ending Uyghur and Tibetan oppression

At the 2024 Geneva Summit for Human Rights and Democracy held on Wednesday, Uyghurs, Tibetans,…

15 hours ago

“PoJK temporarily slipped away due to someone’s weakness or mistake”: EAM takes veiled swipe at Nehru, Cong

In a veiled swipe at the country's first prime minister, Pandit Jawaharlal Nehru and the…

16 hours ago

J-K: Two terrorists gunned down as army foils infiltration bid along LoC in Kupwara

Two terrorists were gunned down as the Indian Army foiled an infiltration bid along the…

16 hours ago

YouTube to block access to protest song videos in Hong Kong following court ruling

YouTube has announced its decision to block access in Hong Kong to videos featuring performances…

17 hours ago